تو میرا جنون
ا
Epi 2
جیسے ہی اس نے پیچھے مڑ کے دیکھا ۔ تو حیرت کا جھٹکا لگا ۔ ohhh god یییییہہہہہ کککیسسسےے یہاں موجود ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی تو سو رہا تھا
اس نے جب یہ دیکھا کہ اس کے قدم آگے بڑھ رہے ہیں تو فوراً پیچھے کی طرف ہوتی گئ ۔ خان چونکہ ابھی نیند سے جاگا تھا اس لیے اُس کی آنگھوں میں عجب خماری تھی ۔ اس دہشت کو دیکھتے ہی بیلا کی موٹی موٹی سیاہ آنکھیں اور بھی کھل گئ ......
وہ ہ ہ ہ ہ ہ ۔۔۔۔۔ ممممممییں یییییہاں ۔۔۔۔۔۔ وہ تتتتتم ۔۔۔۔ نہیں نہیں آپ آپپپ
نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شششششششششششششش اس سے پہلے وہ اور کچھ بولتی خان نے اس کے ہونٹ پر انگلی رکھ دی
اس کو دوبارہ اپنے اتنا قریب دیکھتے ہوئے بیلا نے اپنی آ نکھے بند کر دی ۔۔۔۔۔
اس کی سانسوں کی تپش اب بیلا کے چہرے کو جھلسانے لگی تھی
لیکن سامنے والا اس کے چہرے کا ایکسرے کرنے میں مگن تھا
اچانک اُس کی نظر ان نشانات پر گئ جو اُس کے اپنے دئے ہوئے تھے
اس نے اپنے انگوٹھے کی مدد سے انہیں سہلا یا تو درد کی وجہ سے بیچاری بیلا کے منہ سے سسکی سی نکلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خان نے فوراً اپنا ہاتھ پیچھے کر لیا ۔۔۔۔۔۔۔
جس کے فوراً بعد بیلا نے موقع دیکھتے ہی رخ پھیر لیا ۔۔۔۔۔۔
لیکن وہ اس کے چنگل سے چاہ کر بھی آزاد نہیں ہو سکتی تھی
کیونکہ خان کا ایک ہاتھ اب اس کی گردن پر تھا اور دوسرے ہاتھ سے اس نے بیلا کے سر کو تھوڑا اوپر کیا اور اپنے ہونٹوں کی مدد سے ان نشانات پر مرہم لگانے لگا ۔ اس کا ایک ہاتھ ساتھ ساتھ اس کی گردن پر رینگ رہا تھا ۔
یہ سب محسوس کر کے بیلا کی ٹانگیں کانپنے لگی ۔ اب اس میں کھڑے ہونے کی بالکل سکت نہیں تھی ۔ تو خان نے ہاتھ کمر پہ رکھ کر سہارا دیا۔
بیلا نے اپنے نازک ہاتھو ں سے اسے دور دھکیلنا چاہا مگر اس پر کوئ اثر نہ ہوا
میرے ساتھ بیڈ پہ کوئ سوئے اس چیز سے مجھے تھوڑی الرجی ہے
لیکن کوئی بات نہیں تھوڑا بہت compromise تو چلتا ہے ۔ ہےےےے نااااااااا darling ۔۔۔۔۔اس نے طنزیہ مسکراہٹ کے تیر چلائے
لیکن بیلا کا آگے سے کوئ جواب نہ پا کر اس نے چیخ کے اور زور سے بولا ۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے تمہارے کان کا بھی علاج کروانا بلکہ کرنا پڑے گا ۔۔۔۔
ننہہہہہہیییں ۔۔۔۔۔ میں نے سنا جو کہا آپ نے کہااااااااااااااا لللللیکنننننن
ہمممممممممممم gooodddd very goooddddd
ایسے ہی آگے بھی میری بات ماننا ۔۔۔۔۔ اچھے بچوں کی طرح ۔۔۔۔ اور اسے بولنے کا موقع ہی نہ دیا ۔۔۔۔
یہ کہ کر وہ واشروم چلاگیا
___________________
شہاب صاحب فوراً ہی پری کے روم میں آئے تو وہ وہاں موجود نہیں تھی ۔ اس کی کمرے کے آگے ٹیرس پر ایک کیج تھا جس میں مختلف رنگوں کے خوبصورت طوطے تھے ۔ جو پری کے چچا یعنی کے شہاب صاحب کے بھائی نے اُن کو تحفے میں دیے تھے ۔ وہ روزانہ ان پرندوں کے پاس آتی اور کئی گھنٹے یہاں گزارتی ۔ شہاب کی آواز پر وہ فوراً پلٹی ۔
وہ دیکھنے میں عام سی لڑکی تھی ۔ لیکن جو چیز اسے پرکشش بناتی تھی وہ اس کے چہرے کی معصومیت تھی ۔ شاہد وہ کچھ دیر پہلے نہا کے نکلی تھی ۔ اسلئے گیلے بال کمر سے بھی نیچے جا رئے تھے ۔ جن سے وہ بہت آئی ہوئی تھی کیونکہ اتنے بال چھڑانا اس نازک لڑکی کی بس کی بات نہیں تھی ۔
بابا آب یہا ں ؟؟؟؟ کوئی ضروری بات ہے کیا ؟؟؟
ہاں بیٹا ۔۔۔۔۔اب میں نے فیصلہ کر لیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
-_____________________________
بیلا بیڈ کے دوسری طرف آئی اور فوراً سونے کا ارادہ کیا ۔۔۔
جب وہ گہری نیند میں اتر گئ تو اچانک سے خان نے بیلا پر سے کمبل دور اچھالا جس میں وہ خود کو چھپا کر سو رہی تھی
بیلا بھی نیند سے بیدار ہوگئ تھی
میں نے صرف بیڈ کی بات کی تھی نا کہ کمبل کی ۔ تھوڑی سی نرمی کیا برتو تم تو فری ہی ہو جاتی ہو۔
اور ہاں ییییہہہہہہہہ اس حلیے میں ۔۔۔۔۔ میں تمہیں بالکل بھی نہیں سونے دونگا ۔ جاؤ جا کر چینج کرو خان نے اپنی انگلی سے اُس کی طرف اشارہ کیا ۔
اس نے تھوڑی دیر پہلے ہی کپڑے بدلے تھے ۔ گرے رنگ کا کُرتا جس پر گلا بی کڑھائ تھی ۔
للللیییککننن میں نے تو اببھییییی۔۔۔
یار کتنی جاہل ہو تم ۔۔۔۔ اب یہ باتیں بھی مجھے ہی تمہیں سمجھانی پڑے گی کیا۔۔۔۔۔ خان کا دل کر رہا تھا کہ اِس لڑکی کا سر پھاڑ دے
پھر اپنی آنکھیں بند کر کے خود کو relax کیا ۔
جاؤ الماری میں ہوںگے کچھ کپڑے جا کہ بدلو
اگلے ہی لمحے بیلا کے ہاتھ کچھ کپڑے تھے ۔ جب اس نے جائزہ لیا تو وہ سلک کی باریک سی نائٹی تھی اور ساتھ اسی کا upper بھی تھا ۔
اگر وہ انہے پہن بھی لیتی تو اس کے سارے اعضأ اس میں نمایاں ہوتے ۔
یہ دیکھتے ہی اس کی نظر سامنے بیٹھے اس شخص پر پڑی ۔
اس نے بیلا کو مجبور کرنے میں کوئ کسر نہ چھوڑی تھی
اور اب وہ اپنی بھنویں اچکا کر مسکرا رہا تھا ۔۔۔۔۔۔ اور سامنے پڑی ٹیبل پر اپنی ٹانگیں رکھی
So my darling ..... go there and change this dress
لیکن وہ اپنی آنکھیں پھاڑے اسے دیکھ رہی تھی
اووووووووووووووہہہہہہہہہ لگتا ہے یہ فریضہ بھی ہمیں خود ہی انجام دینا ہے اور I swear اس کام میں خان expert ہے تمہیں شکایت کا موقع نہیں ملے گا ۔ یہ کہ کر اُس نے ٹیبل سے اٹھنے کا ڈرامہ کیا تو بیلا بھاگتی ہوئی changing room چلی گئ ۔
اور ہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔ تمہارے پاس صرف پانچ منٹ ہیں so hurry up
نہیں تو آج رات تم میری شدت سہ نہی پاؤ گی اور اتنا جلدی میں تمئیں مارنا نئیں چاہتا ۔
یہ کہ کر فوراً دراز سے ایک کالے رنگ کی مخملی ڈبی نکالی ۔
___________________
